Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تعلقات بحال، امیر قطر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی تعان پر بھی تبادلہ خیال
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتربنانے کی مہم شروع کررکھی ہے ،اسی مہم کے تحت امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی ریاض پہنچے اور سعودی ولیعہد بن سلمان سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، امیرقطر نے چارعرب ملکوں مصر، سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ صلح سمجھوتے پر دستخط کرنے کے بعد پہلی بار ریاض کا دورہ کیا ہے ،بن سلمان سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی تعان کے بارے میں بھی گفتگو ہوئی، تہران کے ساتھ بین الاقوای سطح پر ہونے والے مذاکرات کے پیش نظر خلیج فارس کی صورتحال اور یمن کے حالات نیز افغانستان کے امن کے عمل کے بارے میں بھی گفتگو ہوگی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular