Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

تحریک آزادی القدس نے مسئلہ فلسطین کی آگاہی مہم کا آغاز کردیا

کراچی (پ ر ) تحریک آزادی القدس پاکستان کی جانب سے تشہیری و آگاہی مہم جاری ہے،اس سلسلے میں شاہراہ فیصل اسٹار گیٹ سگنل اور گلستان جوہر چورنگی سگنلز پر طالبعلموں نے آگاہی مہم کا انعقاد کیا،منفرد احتجاجی مظاہرے میں ہرعمر اور جماعت کے طلبہ شریک ہوئے۔شرکائے احتجاج نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے،جن پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے،تحریک آزادی القدس کے رہنما ¶ں نے عوام کو جمعتہ الوداع عالمی یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت بھی دی،رمضان المبارک کے آخری جمعے کو ایم اے جناح روڈ پر نمائش سے تبت سینٹر تک آزادی قبلہ اول ریلی نکالی جائے گی،یوم القدس کے سلسلے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں بینر اور پوسٹرز بھی آویزاں کئے جارہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular