Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

بحرین میں قیدیوں کو منظم طریقے سے ایذائیں


خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت 5689 افراد بند ہیں، الوفاق پارٹی
مناما (نیوز ڈیسک) بحرین کی الوفاق پارٹی کا کہنا ہے کہ 2012 سے اب تک آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں خواتین، بچوں اور معزور افراد سمیت کم از کم 5689 افراد بند ہیں ،بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین میں منظم طریقے سے قیدیوں کو ایذائیں دی جارہی ہیں ، بحرین میں قیدیوں کو ایذائیں دینے اور انہیں مختلف طریقے سے ٹارچر کرنے کا سلسلہ مسلسل بڑھ رہا ہے ، قیدیوں کو الیکٹرانک شاک دینے، بری طرح سے قیدیوں کو مارنا، گندی گندی گالیاں دینا، قیدیوں کو پوری طرح برہنہ کر دیتا، عصمت دری، جنسی طور پر ہراساں کرنا، علاج سے محروم رکھنا، زیادہ دنوں تک سونے نہ دینا اور قیدیوں کو قید تنہائی میں بند کرنا، جیسی مختلف قسم کی ایذائیں دی جاتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular