Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کورونا سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، عالمی ادارہ صحت

کسی وبا کے کنٹرول میں اہم کردار اداروں اور عا م لوگوں میں تعاون ہوتا ہے
تہران(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ایران کے اسپتالوں کا دورہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ ایران کورونا سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران، آسانی سے اس وائرس پر کنٹرول حاصل کر لے گا عالمی ادارہ صحت کے وفد نے اپنے ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ ایران کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور بیماروں کے علاج کے طریقہ کار کا جائزہ لیا، ڈبلیو اچ او کے وفد کا کہنا تھا کہ ایران میں علاج کی بہترین سہولیات موجود ہیں، کورونا ہو یا کوئی اور وائرس اس پر کنٹرول کرنے میں سب سے اہم کردار اداروں اور عام لوگوں کے درمیان تعاون کا ہوتا ہے اور ایران میں ہم یہ چیز بہت اچھی حالت میں دیکھ رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular