تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی ویکسین "کوو ایران برکت” کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا تہران میں آغاز ہو گیا ہے، انسانی ٹیسٹ کے تیسرے مرحلے میں 20 ہزار رضاکاروں کو انجکشن لگایا جائیگا، تہران ، بوشہر ، شیراز ، کرج ، مشہد اور اصفہان میں 32 ہزار سے زیادہ افراد نے اپنے نام درج کرائے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران میں کورونا ویکیسن کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آغاز
ایران میں کورونا ویکیسن کے تیسرے کلینیکل مرحلے کا آغاز
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































