Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

ایران اور قطر کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

دونوں ممالک مختلف شعبوں میں اس حوالے سے مل کر کام کریں گے
تہران (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست قطرکے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے دورہ ایران کے دوران صدر حسن روحانی سے ملاقات کی، اس ملاقات میں دونوں ملکوں میں سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا،اس موقع پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وہ قطر کے امیر تمیم بن حمد سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو وسعت دینے کے اہم فیصلوں پر اتفاق کرتے ہیں ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ تہران اور دوحا کے درمیان سیاسی اور معاشی دوروں کو بڑھانے پر مکمل اتفاق ہے اور دونوں ملک مختلف شعبوں میں اس حوالے سے مل کر کام کریں گے، قطر کے امیر نے کہا کہ وہ ایران کے موقف اور اس سے قطر کو فراہم کردہ اشیا کی قدر کرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular