Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

اٹلی جانے کی کوشش، مزید 28 پاکستانی جان سے گئے

روم: پاکستانی اشرافیہ نے قوم کو مستقبل سے مایوس کردیا۔ نوجوان اچھے مستقبل کیلئے ملک چھوڑنے کی خاطر موت کے منہ میں جانے لگے۔ اٹلی کے ساحل پر حادثے کے شکار بحری جہاز کے ڈوبنے سے جاں بحق 28 پاکستانیوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں جو جان ہتھیلی پر رکھ کر اٹلی پہنچنے کی کوشش کررہے تھے لیکن انسانی اسمگلز نے انہیں موت کی وادی میں پہنچادیا۔ حادثے میں 59 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ امدادی ٹیموں نے اسی سے زائد افراد کو بچالیا۔ افسوسناک واقعہ اٹلی کے ساحلی قصبے کروٹون کے قریب پیش آیا۔ اطالوی وزیرداخلہ کے مطابق ایران، پاکستان اور افغانستان سے تارکین وطن کو لانے والا چھوٹا جہاز خراب سمندری موسم کے دوران چٹانوں سے ٹکرا گیا۔ جس سے جہاز دو ٹکڑے ہوگیا اور تارکین سمندر میں جاگرے۔ مرنے والوں میں بارہ بچے بھی شامل ہیں۔ امدادی کارکن نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی میں بہت زیادہ افراد سوار تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular