امریکی فوج اس بات کی دلیل ہے کہ جنگ کے پسِ پردہ امریکا کا ہاتھ ہے، انصاراللہ
صنعا (نیوز ڈیسک) امریکا نے 128 فوجیوں پر مشتمل دستہ یمن بھیج دیا، یہ دستہ فوجی اڈے کی تعمیر کے لئے زمین ہموارکرے گا، اس سے پہلے بھی 110امریکی فوجیوں کا دستہ جنوبی یمن کے شہر شبوہ اور بلجاف کی بندر گاہ پر اترا تھا،امریکی جنوبی یمن کی بلحاف بندرگاہ میں داخل ہوئے ہیں۔ انصاراللہ کی ویب سائٹ کے مطابق یمن میں امریکی دہشت گردوں کی آمد عرب اتحاد کی پیشانی پر ایک بد نما داغ اور اس بات کی دلیل ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں سے جاری سعودی جنگ کے پسِ پردہ امریکا کا ہاتھ رہا ہے، دہشت گردی سے مقابلے کی اصطلاح ایک سیاسی حربے میں تبدیل ہو چکی ہے اور اس کے ذریعے جارح ممالک دہشت گرد گروہوں کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکا نے 238 فوجیوں کے دودستے یمن بھیج دئے
امریکا نے 238 فوجیوں کے دودستے یمن بھیج دئے
-
Ilyas - مارچ 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































