Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں بحران، دو متوازی حکومتیں قائم ہوگئیں

اشرف غنی کے ساتھ ساتھ عبداللہ عبداللہ نے بھی صدارت کا حلف اٹھالیا
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دوسری مدت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا تاہم ان کے حریف سیاستدان اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے متوازی حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خود بھی ایک تقریب منعقد کرکے ‘صدارت’ کا حلف اٹھا لیا، اشرف غنی کی تقریب حلف برداری افغانستان کے دارالحکومت کابل کے صدارتی محل میں ہوئی، تقریب میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد، امریکی ناظم الامور روس ولسن، امریکی و نیٹو فورسز کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر، یورپی یونین، کینیڈا، آسٹریلیا، ڈنمارک، جرمنی اور ناروے کے سفرا بھی موجود تھے، تقریب کے دوران کابل میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں دوسری جانب اشرف غنی کے حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے الگ سے رہائشی سپیدار محل میں ایک تقریب منعقد کرکے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جس کے بعد صدارتی عہدے کا معاملہ گھمبیر ہو گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular