Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ خامنہ ای

لاکھوں ابلاغیاتی ذرائع اسلامی نظام کیخلاف پروپیگنڈے میں مصروف ہیں
تہران(نیوزڈیسک) ولی امرمسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے، محکمہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں ولی امر مسلمین نے کہا کہ دنیا اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل سے آشنا نہیں، اس کے مقابلے میں لاکھوں ابلاغیاتی ذرائع اسلامی نظام کیخلاف پروپیگنڈے میں مصروف ہیں، ایران کیخلاف امریکاکی دشمنی اور ایرانی عوام کی جانب سے اس کی دھمکیوں کے سامنے ڈٹ جانے کے معاملے کو بھی حج کے موقع پردنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی کوشش کی جائے،انہوں نے کہاکہ ایران کو ایک عام ملک میں تبدیل ہوجانا چاہیے سے امریکیوں کامطلب ہے کہ ایران اسلامی اور دینی نظریات اور عوامی رائے کی بنیاد پر معاشرے کے انتظام و انصرام کے جدید نظریے سے دستبردار ہوجائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular