مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی ،موشے راز نے دعویٰ کیا کہ غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے الگ فلسطینی ریاست سے ہی مسئلہ حل ہوگا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کی حمایت
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کی حمایت
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































