Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کاغزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

خان یونس میں جنگی ہیلی کاپٹروں نے مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے ایک بار پھر غزہ میں کئی مقامات کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا، بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،
اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مغرب میں نیو بندرگاہ کے اطراف میں بمباری کی، جنگی ہیلی کاپٹروں نے عسقلان کے علاقے اور شمالی غزہ میں زرعی اراضی پر بمباری کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اس سے پہلے غزہ سے جنوبی اسرائیل پرپانچ میزائل داغے گئے،عسقلا ن میں اسرائیلی وزیراعظم کی موجودگی میں میزائل داغا گیا جس کے بعد نتن یاھو کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا اور انہیں وہاں سے ایک خفیہ پناہ گاہ میں لے جایا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular