Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آگ لگنے کے واقعات نے اسرائیل حکام میں کھلبلی مچادی

بن گوریون ہوائی اڈے آتشزدگی، حیفا میں آئل ریفائنری میں شعلے بھڑک اٹھے
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اہم مقامات پر آگ لگنے کے واقعات نے اسرائیل حکام میں کھلبلی مچادی ہے، بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد قریبی مکانات اور عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا،آگ لگنے کی وجہ گاو ¿ں میں ا سکریپ میٹل یارڈ میں پڑا ہوا ناکارہ مواد تھا ، آتش زدگی سے متاثرہ علاقے کے آس پاس اسرائیلی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر بھی مسلسل محو پرواز رہا،اس سے پہلے حیفا میں آئل ریفائنری کے اندر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مزاحمت کاروں کے سائبر حملے کا نتیجہ قرار دیا جارہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular