Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آپ صیہونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کو پاک ہونے کا مشاہدہ کریں گے،آیت اللہ خامنہ ای کااسماعیل ہنیہ اور زیاد النخالہ کے خط کا جواب

 ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں ،آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعاو ¿ں کا سلسلہ جاری ہے،، اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخالہ کے خط کا جواب
 اللہ تعالی اپنے وعدوں میں سچا ہے اور وہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے گا ، آپ صیہونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کو پاک ہونے کا مشاہدہ کریں گے
تہران (نیوز ڈیسک)ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کو کفر اور ظلم کے خلاف استقامت قرارد یا ہے انہوں نے صیہونی جارحیت کے خلاف کامیابی پر کہا کہ ہمارے دل آپ کی مجاہدت اورجدوجہد کے ساتھ ہیں ،آپ کی دائمی کامیابی کے لئے ہماری دعاو ¿ں کا سلسلہ جاری ہے، ان شا اللہ آپ دائمی فتح اور کامیابی کو مشاہدہ کریں گے، اسماعیل ہنیہ اور زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں ولی امر مسلمین نے لکھا کہ آپ کا جہاد اللہ تعالی کی مرضی اور خوشنودی کے مطابق ہے، اللہ تعالی اپنے وعدوں میں سچا ہے اور وہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے گا ، آپ صیہونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کو پاک ہونے کا مشاہدہ کریں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular