Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

صیہونی عدالت نے شیخ جراح کے فلسطینی خاندانوں کو کرایہ دار ظاہر کردیا

مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی سپریم کورٹ نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے 4 فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی پر پابندی عائد کردی تاہم فلسطینیوں کو کرایہ دار ظاہر کرکے کرایہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ 3 ججوں کے پینل کے فیصلے میں لکھا ہے کہ خاندانوں کو محفوظ کرایہ دار تسلیم کیا جائے گا اور زمین کے حقوق کے تعین تک یہودی آباد کار گروپ کو 2 ہزار 400 شیکل (تقریباً 740 امریکی ڈالر) علامتی سالانہ کرایہ ادا کریں گے۔ شیخ جراح میں یہ چار خاندان ان جھڑپوں کا مرکز تھے جس نے گزشتہ سال مئی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ جنگ کو ہوا دی تھی ۔ شیخ جراح مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی علامت بن چکا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular