Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

صیہونی درندگی، مزید 40 فلسطینی شہید

FILE – A Palestinian man cries while holding a dead child who was found under the rubble of a destroyed building following Israeli airstrikes in Nusseirat refugee camp, central Gaza Strip on Oct. 31, 2023. In just 25 days of war, more than 3,600 Palestinian children have been killed in Gaza, according to Gaza’s Hamas-run Health Ministry. The advocacy group Save The Children says more children were killed in Gaza in October 2023 than in all conflict zones around the world combined in 2022. (AP Photo/Mohammed Dahman, File)

غزہ : غزہ میں صیہونی درندگی جاری ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چالیس فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی فوج نے دیرالبلاح میں مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے میں خاندان کے تین افراد شہید ہوگئے۔ غزہ سٹی پر حملے میں آٹھ افراد مارے گئے۔ وسطیٰ غزہ میں بھی آٹھ افراد شہید ہوئے۔ جہاں چھ دن سے فوجی آپریشن جاری تھا۔ صیہونی فوج بڑے پیمانے پر تباہی مچا کر علاقے سے نکل گئی ادھر مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں چار فوجی ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 37 ہزار دو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ کئی دنوں کے بعد غزہ میں امدادی سامان داخل نہیں ہوسکا۔ اس وقت بھی دو ہزار ٹرک غزہ میں داخل ہونے کیلئے مصر کی سرحد پر موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صورتحال کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular