Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لبنان میں صہیونی جارحیت، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کا عمل معطل کردیا

تہران : لبنان میں صہیونی افواج کی کارروائیوں پر ایران نے احتجاجاً امریکا کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کا عمل معطل کردیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کا دو ٹوک مؤقف ہےکہ لبنان کی صورتحال جنگ بندی کے بنیادی نکات میں شامل تھی، اسرائیلی کارروائیوں کے باعث جنگ بندی کی شرائط کی خلاف ورزی ہوئی۔ ایران نے غزہ اور لبنان میں صہیونی فوج کی کارروائیوں کے فوری خاتمے اور لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے مکمل انخلا کو ناگزیر قراردیا۔واضح کردیاکہ ایران اور مزاحمتی قوتوں کے مؤقف کو تسلیم کیے بغیر مذاکراتی عمل آگے نہیں بڑھے گا۔ ایران اور مزاحمتی محاذ نے بطور سزا آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular