Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے ایک اسٹراٹیجک علاقہ سے جارح اتحاد کا قبضہ چھڑا لیا

صنعا: یمنی فورسز نے دشمن کی فوج کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے ایک اسٹراٹیجک علاقہ المعزز پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز کی صوبہ مآرب میں پیشقدمی جاری ہے۔ ادھر یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ اگر سعودی عرب اور امارات نے یمن پر مسلط کردہ جنگ بند نہ کی تو انھیں منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔ یمنی فوج نے طوفان یمن 3 کارروائي میں امارات کے حساس علا قوں کو نشانہ بنایا تھا۔ یحیی سریع نے اماراتی شہریوں اور امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ حساس علاقوں سے دور رہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular