Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج نے ایک اور امریکی MQ 9 ڈرون طیارہ مار گرایا

یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی السریع نے اعلان کیا ہے کہ ملکی فضائی دفاع نے صوبہ صعدہ میں جاسوسی میں مشغول ایک اور پیشرفتہ امریکی ڈرون طیارہ MQ-9 مار گرایا ہے۔ جنرل یحیی السریع نے تاکید کی کہ یمنی مسلح افواج کی جانب سے گزشتہ 72 گھنٹوں میں مار گرایا جانے والا یہ دوسرا اور موجودہ جنگ کے دوران یمن کی جانب سے مار گرایا جانے والا یہ 9 واں MQ-9 ڈرون طیارہ ہے۔
اپنے بیان کے دوسرے حصے میں یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اردن و فلسطین کی سرحد پر انجام پانے والے استشہادی مزاحمتی آپریشن کو سراہا اور ماہر الجازی کی شہادت پر تہنیت و تعزیت عرض کی۔ انہوں نے پوری اسلامی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطینی قوم کے بارے اپنا مذہبی، اخلاقی و انسانی فریضہ ادا کریں! اپنے بیان کے آخر میں یحیی السریع نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ملکی افواج غاصب صیہونی رژیم کی انسانیت سوز جارحیت اور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں گی.

مزید پڑھیے

Most Popular