
ابوظہبی: یمنی فوج نے عرب امارات پر ایک بار پھر بیلسٹک میزائل داغ دیا۔ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب صیہونی صدر ابوظہبی کے دورے پر تھے۔ میزائل کو دفاعی سسٹم نے فضا میں ہی تباہ کردیا۔ اس حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بیلسٹک میزائل کی باقیات آبادی والے علاقوں سے باہرگرے ہیں۔


































