Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یمن :عرب اتحاد کی جارحیت کو 7 سال پورے ہونے پر مارچ اور ریلیاں

صنعا : یمن پر عرب اتحاد کی جارحیت کو 7 سال پورے ہونے پر ملک بھر میں مارچ اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے قومی پرچم اور انقلاب یمن کے سابق رہنما حسین بدرالدین اور موجودہ رہنما سید عبدالملک الحوثی کی تصاویر اور بینر اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے ریلیاں نکال کر سعودی جارحیت کی مذمت کی اور جارحین کے مقابلے میں استقامت و پائیداری پر زور دیا۔ مقررین نے امریکا کو یمن کے خلاف فوجی جارحیت کا ذمہ دار قراردیا اور جارح ممالک کو امریکی سازشوں پرعمل پیرا بتایا۔ عوام نے یمنی فوج اور رضاکار فورس کی میزائل و ڈرون یونٹوں سے جارح ممالک پر مزید ضربیں لگانے کی اپیل کی، تاکہ یمن کا ظالمانہ محاصرہ ختم اور یمنی عوام کو مکمل فتح حاصل ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular