Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

یمن: جارح عرب اتحاد کے جنگی طیاروں کی ہسپتال پر وحشیانہ بمباری، 2 شہری جاں بحق

صنعا : جارح سعودی اتحاد کی یمن میں صنعا اور صدا پر بمباری سے دو شہری جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔ جنگی طیاروں نے صوبہ صنعا کے ضلع سنحان میں اسپتال سمیت مختلف علاقوں پر بم برسائے۔ حملے میں اسپتال کو نقصان پہنچا اور 4 ملازمین زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ جنگی طیاروں نے دیگر علاقوں پر بھی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ الحدیدہ کے الغرضی ضلع پر بھی اسی طرح کے فضائی حملوں میں دو یمنی شہری ہلاک ہوئے۔الحدیدہ کے الجراحی ضلع کے بیت شعیب دیہات پر بھی سعودی جنگی طیاروں کے پےدرپے حملے میں دوعام یمنی شہری زحمی ہوگئے۔ اس سے قبل بھی جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے الوادی اورالجوبہ علاقوں پر سترہ بار بمباری کی۔ جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے حریب علاقے پر بھی دس فضائی حملے انجام دیئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular