Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

دنیا کا غیر منصفانہ طرز عمل، یوکرین یاد رہا یمن، شام اور افغانستان کو بھول گئے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا نے یوکرین کو لے کر دنیا بھر میں انسانی بحرانوں کو نظر انداز کردیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کا غیر منصفانہ طرز عمل افسوسناک ہے ۔ اس وقت تمام تر توجہ یوکرین پر مرکوز کی جارہی ہے،جب کہ دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی ہنگامی حالات ہیں، جنہیں سنجیدہ نہیں لیا جارہا ۔ امید ہے کہ بین الاقوامی برادری اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرے گی۔ نیوز کانفرنس میں ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ یوکرین کے تنازع کے تناظر میں زمینی حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،تاہم ایتھوپیا میں تیگرائے، یمن، افغانستان ، شام اور دنیا کے دیگر حصوں کے بحران اپنی جگہ توجہ طلب ہیں انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ نے طے کیا تھا کہ زندگی بچانے والے آلات کے 100 ٹرک یومیہ ایتھوپیا کے محصور علاقے میں بھیجے جائیں۔ اعلان کے بعد سے کم از کم 2ہزار ٹرک بھیجے جانے چاہیے تھے، لیکن اب تک صرف 20ٹرک بھیجے گئے ہیں۔ ٹیڈروس کا کہنا ہے وہ اس بات پر پریشان ہے کہ ادیس ابابا میں 20 ٹرک کا جانا حکومت کی کسی سفارتی چال کا حصہ ہوسکتا ہے ، کیوں کہ ایتھوپیا کی فوج نے تیگرائے کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular