Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

بچہ کیوں کھیلے!؟

بچہ کیوں کھیلے!؟

کھیل سے روکنے کی وجوہات`
بعض والدین اور اساتذہ ابھی تک سمجھتے چلے آرہے ہیں کہ کھیل کود، بچوں کی فضول حرکت ہے۔ اُن میں محنت سے نفرت اور زندگی کی ذمہ داریوں سے فرار کی عادت پڑ جاتی ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ اگر بچے کھیل کود میں لگے رہے تو وہ بڑے ہو کر بھی ساری زندگی کھیل ہی میں گزار دیں گے۔

پرانے وقتوں میں ہمارے گھروں اور اسکولوں میں اس قسم کے نظریوں پر بڑی شدت سے عمل ہوتا رہا ہے چنانچہ ہمارے آباؤ اجداد نے کھیل اور تفریح کو اسکولوں اور گھروں سے بالکل خارج کر رکھا تھا۔

سائنسی تجربات`
جدید سائنسی تجربات کی بنا پر والدین اور اساتذہ اس حقیقت سے روشناس ہو چکے ہیں کہ بچے کی شخصیت کی مناسب نشوونما اور جسمانی و ذہنی صحت کے لیے کھیل کود اور تفریح بہت ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular