Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

واٹس ایپ نے حماس رہنماؤں کی تلاش اور قتل میں اہم کردار ادا کیا، ایرانی بریگیڈیئر

تہران: ایرانی بریگیڈیئر جنرل غلام رضا جلالی نے کہاہے کہ حماس کے کمانڈروں کو تلاش کرنے اور انہیں قتل کرنے میں واٹس ایپ نے کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ کو جغرافیائی محل وقوع اور حماس کے بعض رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے آواز کی شناخت نے کمانڈروں کی شناخت میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دھماکے نے اس طرح کے طریقوں کے بارے میں شکوک و شبہات کو دور کر دیا۔ غیر ملکی ٹیکنالوجیز اور ہارڈ ویئر پر ہمارا عدم اعتماد سنگین ہے۔ لوگوں کو غیر ملکی سافٹ ویئر استعمال کرنے میں محتاط رہنا چاہیے۔ خاص طور پر ان ممالک سے جو دشمن کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular