Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

چاند کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟


چاندہماری زمین کا قدرتی سٹیلائٹ ہے۔ اس کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں۔
چاند کی گردش:
چاند زمین کے گرد بھی گردش کرتا ہے اور سوج کے گرد بھی۔ البتہ چاند کا مہور سورج کے متوازی ہے اس لئے اس کا ایک حصہ ہمیشہ سورج کی طرف رہتا ہے اور ایک حصہ تاریکی میں۔ یہ زمین کے گرد قریباً 28دنوں میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قمری سال 365دنوں کی بجائے 355دن کا ہوتا ہے۔
چاند کی روشنی:
چاند روشن نہیں ہے بلکہ روشنی کے لئے یہ سورج کا محتاج ہے۔
چاند کی ساخت:
چاند بھی انہی چٹانوں سے بنا ہے جن چٹانوں سے زمین بنی ہے۔ تاہم چاند کی چٹانیں زمین کی چٹانوں کے مقابلے میں ہلکی ہیں۔ چاند پر بڑے بڑے گڑھے موجود ہیں۔ یہ گڑھے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ چاند پر شروع شروع میں بہت سے آتش فشاں پہاڑ پھٹے اور زلزلے آتے رہے۔
چاند کی شکلیں:
مختلف راتوں میں چاند شکلیں بدلتا رہتا ہے۔ اس کی اہم شکلیں درج ذیل ہیں۔
ہلال :پہلی رات کے چاند کو ہلال کہتے ہیں۔ یہ بہت باریک ہوتا ہے۔
بدر: چودھویں رات کے چاند کو بدر کہتے ہیں۔ یہ پورا چاند ہوتا ہے اور اس کی روشنی بہت زیادہ ہوتی ہے۔
آدھا چاند:چودھویں رات کے بعد چاند پھر گھٹنا شروع ہو جاتا ہے اور اکیسویں رات کو آدھا چاند نظر آتا ہے۔
اماوس کی رات:قمری مہینے کی آخری رات کو چاند بالکل نظر نہیں آتا۔ یہ رات اماوس کی رات کہلاتی ہے۔
چاند اور اسلامی تہوار:
اسلامی کیلنڈر کا تعلق قمری سال سے ہے اور تمام اسلامی تہوار مثلاً عید الفطر، عیدالاضحی ، شب برات، شب معراج ، شب قدر وغیرہ قمری مہینوں کے حساب سے منائے جاتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular