Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

مغربی بنگال، مسلمانوں کی املاک میں توڑ پھوڑ، 3 مسلمان شہید، درجنوں زخمی

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات میں کامیابی کے بعد ہندوتوا بی جے پی کے شر پسندوں نے کھلے عام مسلمانوں پر حملے کئے۔ املاک میں توڑ پھوڑ کی گئی یا انہیں جلادیا گیا۔ حملوں میں تین مسلمان شہید کئےگئے۔
اطلاعات کے مطابق ریاست کے آٹھ اضلاع میں کم از کم انتیس پُرتشدد واقعات رپورٹ کیے گئے۔ کوچ بہار، شمالی چوبیس پرگنہ، جنوبی چوبیس پرگنہ اور کولکتہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقے رہے۔ مختلف مقامات پر مسلمانوں کے گھروں، دکانوں، ہوٹلوں، گوشت کی دکانوں، سیاسی دفاتر اور مذہبی مقامات کو نقصان پہنچایا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ کم از کم چھیالیس مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ متعدد خاندان خوف کے باعث عارضی طور پر اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ کئی مساجد میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ مسلم شخصیات کے نام پر سڑکوں اور مقامات کے نام تبدیل کردئے گئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular