Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

واضح وژن کے بغیر امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم واضح وژن کے بغیر امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ امریکی ہمیں پیغامات بھیج رہے ہیں کہ براہ راست بات کریں۔ امریکیوں کے ثالثوں کو ہمارا آخری جواب یہ تھا کہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی بات چیت، رابطہ یا گفت و شنید ہماری حکومت کو بہت مہنگی پڑے گی۔ ہم دیرپا ضمانت کے ساتھ اچھے معاہدے کے لیے واضح اور مضبوط وژن کے بغیر امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے عمل میں شامل ہونے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ویانا مذاکرات میں ہمارے لئے سب سے اہم بات مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں امریکا کی یکطرفہ اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ ایرانی اور یورپی وفود میں ایک اہم اور نمایاں فرق دکھائی دیتا ہے ایرانی ٹیم ابتدا ہی سے مذاکرات میں منظم پروگرام اور منطقی اور اصولی اہداف کی روشنی میں حاضر ہوئی ہے۔ جبکہ دوسرے فریق میں سنجیدہ اقدام کا فقدان ہے۔ یورپی وفود کو پابندیاں ہٹانے کے خواہاں نہیں بلکہ وہ پرامن ایٹمی پروگرام سے اپنے خدشات دور کرنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular