Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

ہمیں آزاد خارجہ پالیسیاں بنانی چاہیے جو عوامی مفاد میں ہو، عمران خان

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سیاست میں آیا تو اپنے مرنے کے خوف پر قابو پا لیا۔ آج 16 جماعتیں میرے خلاف ہیں اور میں اکیلا ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ میرے خلاف منصوبہ بندی کرنے والے پریشان ہیں، وہ مجھے واپس نہیں چاہتے، روس صرف ایک دن کے لیے گیا، نہیں جانتا تھا کہ کیا ہونے والا ہے، ایک گھنٹے میں طے کرنا تھا کہ روسی صدر سے ملاقات کرنی ہے یا نہیں، عراق، افغانستان اور یوکرین میں تمام فوجی کارروائیوں کے خلاف ہوں، زیادہ آبادی والے ممالک کو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے چاہئیں، بھارت نے اپنے لوگوں کے فائدے کے لیے پالیسیاں بنائی ہیں، ہمیں بھی آزاد خارجہ پالیسیاں بنانی چاہیئں، جو عوامی مفاد میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر روسی صدر پیوٹن کو اندازہ ہوتا کہ کیا ہونے والا ہے تو وہ جنگ شروع نہ کرتے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے 30سال تک حکومت کی اوران کےخلاف بڑی تعداد میں کرپشن کیسز ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular