Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی وزیر دفاع کا بحرین کا پہلا سرکاری دورہ، تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

مناما : صیہونی وزیر دفاع بینی گینز بحرین کے پہلے سرکاری دورے پر مناما پہنچ گئے۔ دونوں ملکوں کے درمیان معمول کے تعلقات استوار ہونے کے بعد ان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ صیہونی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈیوڈ سار سلامہ سمیت کئی اعلیٰ فوجی اور سیکیورٹی عہدےدار بھی مناما پہنچے ہیں۔ وفد نے اسرائیلی فضائیہ کے طیارے میں سفرکیا ہے اور بحرین کی سرزمین پر پہلی مرتبہ اسرائیلی فضائیہ کا کوئی طیارہ اترا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ وزیردفاع نے بحرین کی دفاعی اسٹیبلشمنٹ اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی ۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال صیہونی وزیرخارجہ یائرلاپیڈ نے بحرین کا پہلا سرکاری دورہ کیا تھا۔اس موقع پر انھوں نے منامہ میں اسرائیلی سفارت خانہ کا افتتاح کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular