Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بنگلادیش میں دوبارہ پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، 21 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔ پولیس سے جھڑپوں میں بیس سے زائد افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلادیش میں کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف طلبا کی تحریک اب سول نافرمانی کی تحریک میں تبدیل ہوگئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا میں ایک بار پھر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کی مداخلت سے احتجاج پرتشدد ہوگیا اور مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ منشی گنج۔ رنگ پور۔ پبنا۔ سراج گنج ۔ کومیلا ۔ ماگورا اور بریسال میں خونی جھڑپیں ہوئیں جہاں پولیس فائرنگ سے مظاہرین مارے گئے۔ کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات بھی ہوئے۔ متعدد تھانوں اور دو ارکان اسمبلی کے مکانات کو جلادیا گیا۔ مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں ۔ موٹرسائکلوں کو آگ لگادی۔

مزید پڑھیے

Most Popular