Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

پرتشدد احتجاج، ملزمان کے مقدمات کیلئے فوجی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی : پاکستان میں حالیہ فسادات میں گرفتار افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فوجی عدالتیں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی جائیں گی۔ ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سے کم کرنل‘ بریگیڈئراور زیادہ سے زیادہ میجر جنرل کے عہدے کا فوجی افسر ہو گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اعلیٰ عدالتوں کو بھی فوجی عدالتوں کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرنے دی جائیگی۔ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات رجسٹر یہ عدالتیں کریں گی۔ متعلقہ فوجی افسر اس بارے میں باقاعدہ شکایت دائر کریگا۔ ملٹری کورٹس اس بات کو بھی زیر غور رکھے گی کہ جناح ہاؤس لاہور (کور کمانڈرز ہاؤس) کے اندر انتہائی ٹاپ سیکرٹ ڈاکومنٹس موجود تھے‘ حتیٰ کہ ضابطہ اخلاق اور قواعد و ضوابط کے مطابق ضلع کے ڈپٹی کمشنر‘ ڈویژنل کمشنر کی رہائشگاہ پر 24 گھنٹے پہرہ اسلئے لگایا جاتا ہے کیونکہ ڈپٹی کمشنر ہاؤس‘ کمشنر ہاؤس وغیرہ میں ٹاپ سیکرٹری ڈاکومنٹ ہوتے ہیں جن میں وار بک جیسی انتہائی اہم کتاب سیف اور لاکرز میں محفوظ رکھی جاتی ہے۔ یہ وار بک جنگ یا اندرونی خلفشار کی صورت میں اسے کھول کر متعلقہ عہدیدار ضروری احکامات جاری کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular