Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ترکی کا کردوں کیخلاف آپریشن، عراقی سرحدی حدود کی خلاف ورزی

انقرہ : ترک فورس نے کردوں کےخلاف آپریشن کی آڑ میں عراقی سرحدی حدود کی پامالی پھر شروع کردی ہے۔ ترکی کی جانب سے شمالی عراق میں کردش ورکرز پارٹی کے خلاف ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ کردش پارٹی کو ترکی دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ ترکی کے وزیر دفاع ہولوسی آکر نے بتایا کہ ترک فورسز نے جنگی جہازوں اور توپوں کی مدد سے کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ آپریشن میں ہیلی کاپٹر اور ڈرونز سے بھی مدد لی جارہی ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ ترک جنگی جہازوں نے کامیابی سے کرد جنگجوؤں کے شیلٹر، بنکر، سرنگوں اسلحہ ڈپو اور ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا، جہاں سے کرد جگنجو ترکی پر حملہ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular