Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ویانا مذاکرات میں واضح پیشرفت نہ ہوسکی، اہم مسائل پر اختلافات برقرار

تہران : ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ویانا میں بات چیت کے 8 ادوار کےباوجود واضح پیشرفت نہ ہوسکی ایران نے تصدیق کی ہے کہ جوہری مذاکرات میں اہم مسائل پر اختلافات برقرار ہیں۔تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ ایران پر پابندیوں سے متعلق اہم مسائل ابھی باقی ہیں۔ جس کی وجہ سے ابھی تک جوہری معاہدہ بحال نہیں ہوسکا۔ ایران کو ضمانت درکار ہے کہ امریکا دوبارہ معاہدے سے باہر نہیں نکلے گا۔ ترجمان خطیب نے کہا کہ فریقین بات چیت میں واپس آئیں تاکہ معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے۔ معاہدے کے دیگر فریقین بشمول امریکا کو سیاسی فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular