Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا کی یوکرین کو جنگی طیاروں اور پرزوں کی فراہمی

واشنگٹن : یوکرین کو امریکا کی جانب سے جنگی طیاروں اور ایئرکرافٹس کے پرزوں کی ایک کھیپ موصول ہوئی ہے۔ پینٹاگون نے یہ پرزے یوکرین کو بھیجنے کی تصدیق کی ہے لیکن ان کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔یہ اعلان امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے یوکرین کے لیے 80 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد کے فیصلے کے چند ہی دن بعد سامنے آیا ہے۔ اس فوجی امداد میں بھاری جنگی اسلحہ بھی شامل ہے۔ امریکا کا یہ اقدام مغربی ممالک کے رویے میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے جنہوں نے شروع میں یوکرین کو بھاری اسلحہ دینے سے اس لیے انکار کیا تھا کہ روس اسے تنازع میں براہ راست مداخلت قرار دے سکتا ہے۔پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اب یوکرین کے پاس ان طیاروں کی نسبت زیادہ بہتر ونگ فائٹرز ایئرکرافٹس ہیں، جو ان کے پاس دو ہفتے قبل تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے ممالک جن کے پاس ایسے طیارے ہیں، وہ بھی ان کے ذریعے یوکرین کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular