Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا روس کشیدگی میں اضافہ، ماسکو نے نائب امریکی سفیر بیدخل کردیا

واشنگٹن: امریکا اور روس کے درمیان یوکرین سے متعلق کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ روس نے نائب امریکی سفیر کو بے دخل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس ضمن میں کہا ہے کہ روس نے بلا اشتعال قدم اٹھایا ہے، امریکہ واضح جواب دے گا۔ امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے بھی نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ روس کو خون کی سپلائی کا ذخیرہ اور یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں کی تعیناتی کرتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ لائیڈ آسٹن نے روس کی جانب سے فوجی انخلا کے دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ روس کے جنگی طیاروں کی پروازیں دیکھی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی یوکرین میں گولہ باری کی اطلاعات بھی تشویش ناک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular