Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا اسرائیل کی جانب سے غزہ منصوبے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے

جدہ : سعودی عرب سمیت آٹھ اسلامی ممالک نے اسرائیل کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امن منصوبے کے روڈ میپ کو مسترد کرنا منصوبے پر عملدرآمد سے واضح انکار ہے۔ انہوں نے اسرائیل کے مؤقف کو جنگ کے خاتمے اور پائیدار امن کی کوششوں میں براہ راست رکاوٹ قرار دیا ہے اور امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے غزہ منصوبے پر مکمل عمل یقینی بنائے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے انکار، رکاوٹ یا تاخیر کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کی ذمہ داری بھی اسرائیل پر عائد ہوگی۔ انہوں نے کہا ہے کہ 1967 کی سرحدوں پر آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام، ہی خطے میں پائیدار امن اور استحکام کی بنیاد بن سکتا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular