Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کیلئے امریکا کی فوجی امداد کا سلسلہ بدستور جاری، ایک اور طیارہ تل ابیب پہنچ گیا

مقبوضہ بیت المقدس: غاصب اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سات اکتوبر 2023 کو جب سے جنگ غزہ شروع ہوئی ہے تل ابیب کو امریکی فوجی امداد موصول ہوتی رہی ہے اور فوجی امداد کا حامل 500 واں طیارہ بھی پہنچ گیا ہے۔
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے بیان کے مطابق اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد ہی تل ابیب کا وجود باقی رہنے کا باعث بنی ہے اور صیہونی حکومت، جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جنگ غزہ کے آغاز سے ہی امریکہ نے صیہونی حکومت کو اتحادی کی حیثیت سے ہر طرح کے خطرناک ترین ہتھیار فراہم کئے ہیں جو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ ایک جانب تو جنگ بندی کا ڈرامہ رچا رہاہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے بھرپور مدد اور ہتھیار فراہم کررہاہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular