
واشنگٹن :امریکا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا حکم دیدیا. امریکی دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ طالبان حکومت سے رابطے منقطع کرچکے ہیں ان کی حکومت کو فی الحال تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں. واشنگٹن میں موجود سابقہ حکومتوں کے سفارتکاروں کو ایک ماہ میں ویزا اپلائی کرنا ہوگا ورنہ انہیں ڈی پورٹ کردیا جائے گا.


































