Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

لبنان: امریکی سفیر کے بیان نشر کرنے پر پابندی عائد

بیروت(نیٹ نیوز) لبنان کی ایک عدالت نے بیروت میں تعینات امریکی سفیر «ڈوروٹی شیا» Dorothy Shea کی جانب سے متنازع اور شر انگیزی پر مبنی بیان دینے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ان کی گفتگو اور بیان پر پابندی عائد کردی ہے۔ لبنان کے شہر صور کی عدالت نے کل بروز ہفتہ ایک حکم کے ذریعے لبنان کے تمام ذرائع ابلاغ سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طور امریکی سفیر کے بیان اور گفتگو کو شائع اور نشر نہ کریں۔
واضح رہے کہ لبنان میں امریکی سفیر ڈوروتی شیا نے ایک ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بے بنیاد دعوی کیا تھا کہ حزب اللہ، لبنان کے اقتصادی بحران کے حل کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ بیروت میں امریکی سفیر نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت پر مبنی بیانات دیئے تھے جس کی لبنان کی پارلیمنٹ کے اراکین، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے مذمت کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular