Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا کے معافی مانگنے تک اس کے سفیر کو نکالا جائے، سراج الحق

پشاور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جو بائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کی معافی تک حکومت امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ اور موجودہ حکمران امریکی غلامی جب کہ عوام صرف اللہ کے سامنے جھکنے پر یقین رکھتے ہیں۔ایٹمی پاکستان ہی ملک کی آزادی و سالمیت کا محافظ ہے، امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کے محفوظ ایٹمی پروگرام کوغیر محفوظ قرار دینا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت امریکی حکومت کے معافی مانگنے تک پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کرے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی نا اہلی اور آئی ایم ایف کی غلامی کا نتیجہ ہے کہ آج 22کروڑعوام پریشان ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular