Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

وحدت اور باہمی اتحاد سے مسلمانوں کی قدرت میں اضافہ ہوگا، ایرانی صدر

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وحدت اور باہمی اتحاد سے مسلمانوں کی قدرت میں اضافہ ہوتا ہے۔ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہم نے اتحاد کا نعرہ لگایا تھا۔ وحدت سے مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ تشریف لے جاکر ان اقوام اور قبائل کے درمیان اتحاد اور وحدت ایجاد کی جو صدیوں سے ایک دوسرے سے لڑتے آرہے تھے اور ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے۔ ایرانی صدر نےکہاکہ اتحاد کا نعرہ لگانا بہت آسان ہے۔ جب اقوام اور قبائل کے درمیان تنازع ہوجائے تو ایک دوسرے کے ساتھ صلح سے بیٹھنا بہت سخت ہے۔ تاہم مدینہ والوں نے عملی طور پر کردکھایا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن نے ہمارے درمیان اختلافات اور تفرقہ ڈالا ہے۔ مسلمان نماز اور روزہ رکھتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے لڑتے ہیں۔ ہمارے اختلافات کی وجہ سے اسرائیل لاکھوں مسلمانوں پر بمباری کرتا ہے کیونکہ ہمارے درمیان اتحاد نہیں ہے۔ اگر ہمارے درمیان عملی طور پر اتحاد قائم ہوجائے تو کوئی بھی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular