Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوائے، حماس

غزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کےجارحانہ اقدامات رکوانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرے۔ مغربی ایشیا امن عمل میں اقوام متحدہ کے رابطہ کار ٹور وینسلینڈ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کو چاہئے کہ مسجد الاقصی پر صیہونی جارحیت بند اور خاص طور سے رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد میں جانے کی بندش ختم کرانے سے متعلق اپنا کردار ادا کرے۔ غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضہ کرنے کے بعد ان علاقوں میں آباد فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیاز کا رویہ اختیار کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular