Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یوکرین کو رکنیت نہیں دیں گے, نیٹو نے پھر ٹرخا دیا

برسلز : سیکریٹری جنرل جین اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین کی رکنیت سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے پر نہیں۔ برسلز میں یوکرین جنگ پر نیٹو سربراہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو یوکرین کی مدد جاری رکھے گا۔سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے مزید کہا کہ کل امریکی صدر جو بائیڈن نیٹو سربراہ کانفرنس میں شریک ہونگے۔ دوسری جانب یورپی یونین کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن یورپین یونین کے ممالک کے سربراہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ صدر جو بائیڈن 25 مارچ کو پولینڈ کا دورہ کریں گے۔ صدر جو بائیڈن پولینڈ اور یوکرین سرحد پر تعینات امریکی فوجیوں سے بھی ملیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular