Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

یوکرین : روس کا اہداف مکمل اور فوج کی تعداد بڑھانے کا اعلان

ماسکو: روس نے یوکرین میں اہداف مکمل کرنے اور فوج کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کےاجلاس سےخطاب میں ولادیمیر پیوٹن نےکہا ہےکہ نیٹو کی تمام صلاحیتیں روس کے خلاف استعمال ہو رہی ہیں۔ روس اپنے مقاصد پورے کرے گا اور فوجی صلاحیتیں بڑھائے گا۔ ہمارا مقصد فوجی قوت کو بہتر بنانا ہے۔ ہم نیوکلیئر فورسز کی جنگی تیاریوں کو بہتر بنانا جاری رکھیں گے۔ اپنی اسٹریٹجک فورسز کو جدید اسلحے سے لیس کریں گے۔ ہمارے دشمنوں کا مقصد روس کو تقسیم کرنا ہے۔ ہم نے کئی سالوں تک برادرانہ تعلقات بنانےکی کوشش کی لیکن کچھ کام نہ آیا۔ اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے ہماری پالیسی کا نہیں تیسرے ممالک کی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ اُدھر روسی وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ فوج کی افرادی قوت 10 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے گی۔ فوج میں 6 لاکھ 95 ہزار عارضی بھرتیاں ہوں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular