Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یوکرائن روس کشیدگی، کئی ممالک کے شہریوں کو یوکرائن چھوڑنے کی ہدایت

ماسکو : یوکرائن پر روسی حملے کے خدشے کے پیش نظر آسٹریلیا، اٹلی سعودی عرب اور سوئیڈن سمیت مزید کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ کئی عرب ممالک نے اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے رابطہ کرکے یوکرین میں دراندازی پر سنگین نتائج سے خبردار کیا۔ اور کہا کہ روس کو دراندازی پر فیصلہ کُن ردعمل کا سامنا ہوگا۔ روسی جارحیت سے بڑے پیمانے پر مشکلات ہوں گی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی وارننگ پر شدید تنقید کی ہے اور کہا کہ حملے کی وارننگ خوف و ہراس کو جنم دے سکتی ہے۔جسے انہوں نے اپنے دشمنوں کا بہترین دوست قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular