Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یوکرین کا پاکستان پر غیر معیاری اسلحہ فراہم کرنے کا الزام، دفتر خارجہ کی تردید

کیف : یوکرین نے پاکستان پر غیر معیاری اسلحہ فراہم کرنے کا الزام لگادیا۔ پاکستان نے دعویٰ مسترد کیا ہے۔ یوکرینی فوج کی 17 ٹینک بٹالین کے کمانڈر ولودیمیر نے بی بی سی کو بتایا کہ یوکرین اپنا گریڈ ایمونیشن ختم کر چکا ہے اس لیے اب دوسرے ممالک کے راکٹوں پر انحصار کر رہا ہے۔ اسے چیک ریپبلک، رومانیہ اور پاکستان سے سپلائی آ رہی ہے۔ انھوں نے گلہ کیا کہ پاکستان سے آنے والے راکٹ معیاری نہیں ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین روس جنگ میں غیر جانبدار ہے اور اس نے یوکرین کو کسی قسم کا اسلحہ یا گولہ بارود سپلائی نہیں کیا ہے۔ پاکستان کے ماضی میں یوکرین کے ساتھ اچھے دفاعی تعلقات رہے ہیں مگر اس وقت کسی قسم کا اسلحہ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ادھر روس نے یوکرین کے مختلف شیروں پر میزائلوں کی بارش کردی۔ جس سے 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ روس نے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular