Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ :لیبائی باشندے کی چاقوزنی سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی


کارروائی انفرادی طور پر کی گئی، کسی تنظیم کا ہاتھ نہیں،پولیس
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ریڈنگ میں پارک کے اندر لیبائی باشندے کی چاقوزنی سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ، پولیس نے قریبی علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزم خیری سعداللہ کو گرفتار کرلیا، پولیس نے واقعے کو دہشت گردی قرار دے دیا ، 25 سالہ ملزم نے گذشتہ برس شام کا سفر کرنے کی کوشش کی تھی، اس کے بعد سے سیکیورٹی حکام نے اس پر نظر رکھنا شروع کر دی تھی،پھر بھی واردات کرنے میں کامیاب رہا،پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی اور شخص کے ملوث ہونے سے متعلق ثبوت نہیں ملے پولیس کے مطابق یہ کارروائی انفرادی طور پر کی گئی اور اس کے پیچھے کسی تنظیم کا ہاتھ نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular