Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

یو اے ای کا پہلا ایٹمی بجلی گھر ہندوستانی کمپنی کے حوالے

نئی دہلی: متحدہ عرب امارات نے اپنے پہلے ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری ہندوستان کے سپرد کردی۔ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں جس میں ایٹمی توانائی اور پٹرولیم کے شعبوں میں تعاون بھی شامل ہے۔ ایمریٹس نیوکلیئر انرجی اور نیوکلیئر پاور کوآپریشن آف انڈیا کے درمیان برکہ ایٹمی پاور پلانٹ کے آپریشن اور دیکھ بھال کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ابو ظہبی آئل کمپنی اور ہندوستان کی نیشنل آئل کمپنی کے درمیان طویل مدتی ایل این جی کی فراہمی کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد 8 ستمبر کو ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular