Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی تجاویز اور پیغامات کا جائزہ لیا جارہا ہے، اسماعیل بقائی

تہران : ایران وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ جنگ بندی کی امریکی تجاویز اور پیغامات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ جبکہ صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہےکہ ایرانی تجاویز کا جائزہ لیکر پاکستان کے ذریعے باضابطہ جواب امریکا کو بھجوا دیا جائے گا۔
ادھر صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی ہم منصب ایمانویل میکرون سے گفتگو میں کہا ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ سفارتی راستہ اختیار کرنے کو تیار ہے۔ تاہم ایران اپنے قومی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی رویے کی وجہ سے ایران کو مذاکرات کے دوران بھی دھوکے اور دشمنی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ حالیہ دنوں میں مذاکرات جاری ہونے کے باوجود امریکا نے ایران پر دو حملے کیے جو پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular